قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ دن 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہفتہ کودن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ پیش کیاگیا

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہفتہ کودن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ پیش کیاگیا۔

بعد ازاں سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس کل ہفتہ کودن 11 بجے تک ملتوی کردیا۔اجلاس میں ہفتہ سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا۔قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کے لئے 40 گھنٹے مختص کئے گئے ہیں۔

 

مزید خبریں