گزشتہ سات سال سے جامد جرمانوں کی رقم کو افراط زر کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

گزشتہ سات سال سے جامد جرمانوں کی رقم کو افراط زر کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سات سال سے جامد جرمانوں کی رقم کو افراط زر کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے اور ڈینٹل انٹیگریشن کی خلاف ورزی پر بھی جرمانوں کی تجویز ہے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ ان اقدامات کا مقصد ریونیو بڑھانا نہیں بلکہ ان کا اصل ہدف احتساب ہے۔ یہ اقدامات اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ٹیکس چوری آسان نہ رہے ۔