میلبورن ۔ 07 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول بدھ سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ایونٹ میں میزبان آسٹریلیا، پاکستان، نیوزی لینڈ اور جاپان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کی قیادت محمد عرفان سنیئر کرینگے
انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول بدھ سے آسٹریلیا میں شروع ہو گا

مزید خبریں