قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)بدھ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بجٹ بحث میں بھرپور حصہ لیا۔ اراکین کی تقریر ختم ہونے کے بعد صدر نشین قومی اسمبلی نے اجلاس (کل)بدھ کی صبح گیارہ بجے ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں