پنجاب حکومت ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں7 فیصد اور پنشن میں 3.5فیصداضافہ
پنجاب حکومت ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں7 فیصد اور پنشن میں 3.5فیصداضافہ

مزید خبریں
لاہور۔16جون (اے پی پی):پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں7 فیصد اضافہ کیا گیا جس سے تنخواہوں کے اخراجات خرچہ1.4 فیصد بڑھ کر638 ارب 93 کروڑ روپے ہو جائیں گے ۔
اگلے مالی سال میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں3.5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے جس سے صوبے کے پنشن اخراجات 500 ارب12 کروڑ روپے ہوں گے۔







