مجتبی شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا

مجتبی شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا

لاہور۔16جون (اے پی پی):صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا۔ مجتبی شجاع الرحمن نے موجودہ کابینہ میں بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے 2024-25، 2025-26 اور 2026-27 کا بجٹ پیش کیا

مجتبی شجاع الرحمن مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دورمیں بھی بطور وزیر خزانہ پنجاب کا بجٹ پیش کر چکے ہیں۔

مزید خبریں