سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کا خیر مقدم کیا۔

اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کا خیر مقدم کیا۔