آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ہنگامی خدمات کوبیٹمینز بے قصبے کے قریب حادثے کی اطلاع موصول ہوئی جو سڈنی سے تقریباً 225 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے
آسٹریلیا میں دو گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد ہلاک

مزید خبریں
کینبرا۔22جون (اے پی پی):آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ہنگامی خدمات کوبیٹمینز بے قصبے کے قریب حادثے کی اطلاع موصول ہوئی جو سڈنی سے تقریباً 225 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔امدادی ٹیموں کے پہنچنے پر معلوم ہوا کہ دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں دونوں ڈارئیور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔








