پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ

اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے زیر اہتمام ڈومیسٹک نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ16سے 22نومبر تک ملتان اور بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، کشمیر ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، کراچی، لاہور …

اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے زیر اہتمام ڈومیسٹک نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ16سے 22نومبر تک ملتان اور بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، کشمیر ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، کراچی، لاہور شامل ہےں جبکہ 12ٹیموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Leave a Reply