نیوزی لینڈ ویمن نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان ویمن کو 42 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

شارجہ۔ 12نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ ویمن نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمن کو 42 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ 127 رنز کے تعاقب میں پاکستان ویمن 84 پر ڈھیر ہوگئی، ہیناں رو نے 3 وکٹیں حاصل کیں، سوزی بیٹس کو 65 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ …

شارجہ۔ 12نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ ویمن نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمن کو 42 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ 127 رنز کے تعاقب میں پاکستان ویمن 84 پر ڈھیر ہوگئی، ہیناں رو نے 3 وکٹیں حاصل کیں، سوزی بیٹس کو 65 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔

Leave a Reply