میلبورن۔ 12نومبر (اے پی پی)چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول، جاپان نے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 سے ہرا دیا، گرین شرٹس مسلسل چار شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ میں چوتھے نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق میبلورن کے سٹیٹ نیٹ بال ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان اور جاپان کے مابین سخت مقابلہ ہوا۔
جاپان نے پاکستان کو تیسری پوزیشن کے میچ میں 2-1 سے ہرا دیا