انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

کوالالمپور۔13نومبر (اے پی پی) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرا دیا۔، فاتح ٹیم نے 142 رنز کا ہدف 33 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ گرین شرٹس کی یہ ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔

Leave a Reply