راولپنڈی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قومی ٹی 20 کپ میں بدھ کو دو میچ کھیلے جائیں گے