بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا

کولکتہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) ۔ بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں بھارت میں موجود ہے جہاں وہ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Leave a Reply