ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمطلع جزوی طورپرابرآلودر رہے گا ، محکمہ موسمیات
ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمطلع جزوی طورپرابرآلودر رہے گا ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 01 جولائی (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمطلع جزوی طورپرابرآلودر رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورانمنگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40.2 اورکم سے کم31.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب67فیصد اورشام پانچ بجے40فیصدتھا۔ کل بدھ کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر14منٹ پراورغروب آفتاب شام سات بجکر21 منٹ پرہوگا۔







