مظفرگڑھ ،نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق،ریسکیو زرائع

16 سالہ نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو زرائع کے مطابق کوٹ ادو کی بستی پتل کا رہائشی 16 سالہ مزمل نہاتے ہوئے سوئمنگ پول کے گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گی

مظفرگڑھ۔ 02 جولائی (اے پی پی):16 سالہ نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو زرائع کے مطابق کوٹ ادو کی بستی پتل کا رہائشی 16 سالہ مزمل نہاتے ہوئے سوئمنگ پول کے گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو 1122 ٹیم نے لاش پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی،ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے