سہراب گوٹھ پولیس نے چھٹہ گبول گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 9 ایم ایم و 30بور پستول برآمدکرلیا
سٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

مزید خبریں
کراچی۔ 03 جولائی (اے پی پی):سہراب گوٹھ پولیس نے چھٹہ گبول گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 9 ایم ایم و 30بور پستول برآمدکرلیا۔
جمعہ کو ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اجمل ولد اختر خان اور محمد انیس ولد محمد حنیف شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔








