چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےشہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایرانی شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد واپس وطن روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےشہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔
ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی اوراعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو الوداع کیا۔








