مظفرگڑھ ،ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج،ترجمان پولیس
مظفرگڑھ ،ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج،ترجمان پولیس

مزید خبریں
مظفرگڑھ۔ 06 جولائی (اے پی پی):ناجائز اسلحہ برآمد کرکےملزم کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگپور انسپکٹر شمس اللّٰہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم سے 01 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کرتے ہوئے اسلحہ آرڈینینس کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا۔








