غزہ میں اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 سالہ بچے سمیت 9 افراد شہید ہوگئے ۔ العربیہ نے غزہ کے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے کے باعث کم از کم 9 افراد شہید ہوگئے جن میں ایک 10 سالہ بچہ بھی شامل ہے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 افراد شہید

مزید خبریں
رام اللہ۔15جولائی (اے پی پی):غزہ میں اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 سالہ بچے سمیت 9 افراد شہید ہوگئے ۔ العربیہ نے غزہ کے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے کے باعث کم از کم 9 افراد شہید ہوگئے جن میں ایک 10 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کی درمیان جنگ بندی نافذ ہو نے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1100 ہوگئی ہے ۔








