فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 22 جولائی (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث23جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، طاہر پورہ، نیاب، گردانہ، کوثر آباد، جج والا، الرحمان، پی اے ایف فیڈر25جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے سندھو، رحمان آباد، شہبازپور،
مصطفٰی، لائلپور آئل ریفائنری، پروکیانوالہ، الیاس، اکبرعلی ویونگ، صدیق آباد، ماشاء اللہ، توصیف انٹرپرائزز، 100چک روڈ، کلیم شہید فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹاؤن ون /چک نمبر 204 فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے جڑانولہ روڈ، چاولہ، حسن سپنگ ون،حسن سپنگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، سبوآنہ، چودھری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز،
بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیانوالہ، انٹرلوپ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چودھری والا،آرزو، ایم کے سنز،نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیانوالہ، فخرآباد، فاریسٹ پارک، واپڈا سٹی، رفیق سپننگ، فاروق سپننگ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








