حضرو اٹک خورد پولیس نے ایک کلو سے زائد آئس ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی، تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر علی خان نے ہمراہ ٹیم دورانِ چیکنگ عارف اللہ ولد ناموس خان سکنہ ضلع باجوڑ سے 1350 گرام آئس اور 1000 گرام ہیروئن برآمد کرلی
حضرو، اٹک خورد و حضرو پولیس نے دو ملزمان سے ایک کلو ہیروئن آئس چرس برآمد کر لی

مزید خبریں
حضرو۔ 24 جولائی (اے پی پی):حضرو اٹک خورد پولیس نے ایک کلو سے زائد آئس ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی، تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر علی خان نے ہمراہ ٹیم دورانِ چیکنگ عارف اللہ ولد ناموس خان سکنہ ضلع باجوڑ سے 1350 گرام آئس اور 1000 گرام ہیروئن برآمد کرلی، جبکہ تھانہ حضرو پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وسیم نے ہمراہ ٹیم دورانِ چیکنگ محمد اقبال ولد غلام قادر سکنہ حضرو سے 700 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر کے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا







