دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

جمعہ کو جاری رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 41 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 84 ہزار 300 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 40 ہزار 100 کیوسک ، خیرآباد پل کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 2 لاکھ 26 ہزار 600 کیوسک ، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 45 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 400 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 80 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 66 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ جناح بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 15 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 8 ہزار 500 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 84 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 75 ہزار 400 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 26 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 6 ہزار 900 کیوسک،

گدو بیراج میں پانی کی آمد 4 لاکھ 26 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 86 ہزار 900 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 69 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 12 ہزار 200 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 78 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 100 کیوسک، تریموں میں پانی کی آمد ایک لاکھ 17 ہزار 500 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 8 ہزار 900 کیوسک اور پنجند میں پانی کی آمد 97 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 83 ہزار 500 کیوسک ہے۔ تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1537 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.839 ملین ایکڑفٹ، منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.55 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.965 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورجمعہ کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔