ریسکیو1122خیبرکی ٹیمیں پاک افعان شاہراہ کے مختلف کازویز پر تعینات

ریسکیو1122خیبرکی ٹیمیں پاک افعان شاہراہ کے مختلف کازویز پر تعینات ہے اور سیلابی ریلے گزرنے اور بہائو کے ساتھ ساتھ ٹریفک پر کنٹرول کے اقدامات بھی کر رہے ہیں ۔

پشاور۔ 31 جولائی (اے پی پی):ریسکیو1122خیبرکی ٹیمیں پاک افعان شاہراہ کے مختلف کازویز پر تعینات ہے اور سیلابی ریلے گزرنے اور بہائو کے ساتھ ساتھ ٹریفک پر کنٹرول کے اقدامات بھی کر رہے ہیں ۔

ترجمان ریسکیو1122 خیبر کے مطابق اس وقت مختلف کازویز پر سیلابی پانی کا بہائو کم ہے تاہم ڈرائیور احتیاط کریں اور نزدیک جانے سے گریز کریں جب تک مکمل شاہراہ کلیر نہ ہو۔ ریسکیو 1122 خیبر آپ کی خدمات کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔