گورنر خیبرپختونخوا کا سینیر صحافی شاکر سولنگی کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی شاکر سولنگی کے جوانسال بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں گورنرفیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جوان بیٹے کی وفات بہت بڑا سانحہ ہےاور دکھ کی اس گھڑی میں وہ شاکر سولنگی اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ …

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی شاکر سولنگی کے جوانسال بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں گورنرفیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جوان بیٹے کی وفات بہت بڑا سانحہ ہےاور دکھ کی اس گھڑی میں وہ شاکر سولنگی اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کےدرجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔