نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان میں یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے خوشگوار ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور مصر سے متعلق علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر اپنے خیالات کا تبادلہ …
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان میں یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے خوشگوار ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور مصر سے متعلق علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔







