"بلوچستان اسمبلی میں سانحہ زیارت، ہنہ اوڑک اور سورنج کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔”
بلوچستان اسمبلی میں سانحہ زیارت،ہنہ اوڑک اور سورنج شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 05 اگست (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ کو اسپیکر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت شروع ہوا۔اجلاس میں سانحہ زیارت،ہنہ اوڑک اور سورنج شہدا کے واقعات کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔







