"بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کی کارروائی مؤثر انداز میں چلانے کے لیے پینل آف چیئرپرسن نامزد کر دیا گیا ہے۔”
بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن نامزد

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 05 اگست (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن نامزد کردئیے گئے ہیں۔بدھ کو سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں سپیکر نے اراکین اسمبلی مولوی نور اللہ، اشوک کمار، ام کلثوم اور میر اسد اللہ بلوچ کو پینل آف چیئرپرسن کے لیے نامزد کردیا۔






