ٹوکیو ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ایشیا کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شئیرز ایکس جاپان اور 1.3 فیصد ڈاﺅن رہا، ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں0.6 فیصد اور تائیوان کے مرکزی انڈکس میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا۔ دوسری طرف ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس نے بریک پر 377.92 پوانٹس( 1.28 فیصد )کھوئے …
ایشیا کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ایشیا کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شئیرز ایکس جاپان اور 1.3 فیصد ڈاﺅن رہا، ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں0.6 فیصد اور تائیوان کے مرکزی انڈکس میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا۔ دوسری طرف ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس نے بریک پر 377.92 پوانٹس( 1.28 فیصد )کھوئے اور انڈکس 29,245.91 پر بند ہوا۔ ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالرکی شرح تبادلہ 112.00 ین اور یورو کی1.1863ڈالر رہی، برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ اضافے کے ساتھ 1.3480ڈالر رہی۔








