خاکی پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے ترہا بالا کے رہائشی مظہر نامی شخص کو گرفتار کر لیا
خاکی پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

مزید خبریں
مانسہرہ۔ 10 اگست (اے پی پی):خاکی پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے ترہا بالا کے رہائشی مظہر نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔
پیر کو مانسہرہ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بچی کے لواحقین کی جانب سے مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس نے ترہا بالا کے رہائشی مظہر ولد نیاز محمد کو بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ت
ھانہ خاکی میں مقدمہ درج کر کے ملزم سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔








