روز ٹیلر ویسٹ انڈیز کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار

ویلنگٹن۔ 02 دسمبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر ویسٹ انڈیز کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز روس ٹیلر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 93 رنز کی اننگز کھیلی، بدقسمتی سے وہ 7 رنز کے فرق سے 17ویں ٹیسٹ سنچری نہ بنا سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply