رکن صوبائی اسمبلی حناء ارشد وڑائچ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےعالمی دن یوتھ ڈے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کیا
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں، حناء ارشد وڑائچ

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔ 12 اگست (اے پی پی):رکن صوبائی اسمبلی حناء ارشد وڑائچ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےعالمی دن یوتھ ڈے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں، تعلیم ،ہنر اور مثبت سوچ کو فروغ دے کر ہم ایک مضبوط و ترقی یافتہ نوجوان نسل کے ذریعے مضبوط پاکستان کی تعمیر کریں۔








