ویرات کوہلی تیز ترین 20 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے

دہلی۔02 دسمبر (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 20 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی وہ تیز ترین 20 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے، کوہلی نے 105 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا، ٹیسٹ …

دہلی۔02 دسمبر (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 20 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی وہ تیز ترین 20 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے، کوہلی نے 105 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 20 سنچریاں بنانے کا عالمی اعزاز ڈان بریڈمین کو حاصل ہے

مزید خبریں

Leave a Reply