سلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 2016ءکے دوران پاکستانیوں نے 175.99 ملین ڈالر کی ترسیلات زر کی تھیں جبکہ رواں سال 2017ءکے دوران کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 187.22 ملین ڈالر کی ترسیلات زر کی …
کینیڈا سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک آف پاکستان

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 2016ءکے دوران پاکستانیوں نے 175.99 ملین ڈالر کی ترسیلات زر کی تھیں جبکہ رواں سال 2017ءکے دوران کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 187.22 ملین ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں۔








