ویسٹ انڈیز نے 2 وکٹ پر 214 رنز بنا لئے، اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 172 رنز درکار

ویلنگٹن۔ 03 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز 520 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔ ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے ٹام بلنڈل نے سنچری بنائی۔ ویسٹ انڈیز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 172 رنز درکار ہیں۔ شمرون ہیٹمیئر نے نصف سنچری بنائی۔ کریگ براتھویٹ 79 اور شائی …

ویلنگٹن۔ 03 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز 520 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔ ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے ٹام بلنڈل نے سنچری بنائی۔ ویسٹ انڈیز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 172 رنز درکار ہیں۔ شمرون ہیٹمیئر نے نصف سنچری بنائی۔ کریگ براتھویٹ 79 اور شائی ہوپ 21 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply