ریسکیو 1122 ملتان نے 461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 466 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 432 ملتان شہر، 22 شجاع آباد جبکہ 7 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 139 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 131 ملتان، 7 شجاع آباد اور 1 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو 1122 ملتان نے 466 متاثرین کو طبی امداد فراہم کی

مزید خبریں
ملتان۔ 15 اگست (اے پی پی):ریسکیو 1122 ملتان نے 461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 466 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 432 ملتان شہر، 22 شجاع آباد جبکہ 7 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 139 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 131 ملتان، 7 شجاع آباد اور 1 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے۔ میڈیکل ایمرجنسیز کی مجموعی تعداد 237 رہی جن میں 224 ملتان، 9 شجاع آباد اور 4 جلال پور پیر والا میں اٹینڈ کی گئیں۔
اسی طرح 16 فال انسیڈنٹس، 3 فائر ایمرجنسیز، 10 کرائم انسیڈنٹس اور 5 اموات کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو 1122 نے مجموعی طور پر 166 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ 257 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی








