نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 67 رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

ویلنگٹن۔ 04 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 67 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں 319 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کریگ براتھویٹ 91 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میٹ ہینری نے تین جبکہ نیل ویگنر، ٹرینٹ بولٹ اور گرینڈہوم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ ویگنر …

ویلنگٹن۔ 04 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 67 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں 319 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کریگ براتھویٹ 91 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میٹ ہینری نے تین جبکہ نیل ویگنر، ٹرینٹ بولٹ اور گرینڈہوم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ ویگنر کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply