ہانگ کانگ ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں پیر کو حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکی سینٹ کی جانب سے ٹیکسوں میں کٹوتی کے بل کی منظوری اور صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت بارے ایف بھی آئی کی تفتیش میں پیشرفت کی اطلاعات ہیں۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

مزید خبریں