ابوظہبی۔ 04 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں (کل) بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اور نیپال کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرا میچ ہانگ کانگ اور پاپوا نیو گنی کے مابین آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں کینیا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے …
آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں (کل) تین میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
ابوظہبی۔ 04 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں (کل) بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اور نیپال کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرا میچ ہانگ کانگ اور پاپوا نیو گنی کے مابین آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں کینیا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔








