فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث23اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈون گرڈسٹیشن کے چلڈرن ہسپتال، اٹامک انرجی

فیصل آباد۔ 19 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث23اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈون گرڈسٹیشن کے چلڈرن ہسپتال، اٹامک انرجی، نیاب ٹو فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، نیاموآنہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی،لکڑمنڈی، بکر منڈی، علی ہاؤسنگ، لیاقت آباد، شاداب کالونی،

گلفشاں، جھنگ روڈ، ناظم آباد، خالد آباد، گلشن حیات، اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈ ٹو، ملت روڈ،ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل، سپر، جیگوار، کلاش،ملت ٹاؤن، فیصل سعید، غوثیہ آباد فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ، سجاد اسٹیٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، کالج روڈ، اسلام پورہ،علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہری روڈ، عاشق علی شہید، گوگیرہ، حویلیاں، اڑکانہ، نیو اواگت، نیو دانہ آباد، 240موڑ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے گرین کراکری، اکزونوبل، میگنا، فارسٹ سٹیل،

ایس اے سرامکس، شی شنگ، ماٹکو، اوشن سرامکس فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی، سنگرا، احمد نگر فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ، گلشن اقبال، برکت پورہ، نثار کالونی، ملک گھی ملز، مظفر کالونی، مجاہد آباد، گورنمنٹ جنرل ہسپتال فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ، ساندل، سرگودھا روڈ، مسلم ٹاؤن فیڈر24اگست کوصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، اقبال رائس ملز، احمد سٹرا بورڈ، جھمرہ روڈ/رضا، نیو دین گارڈن، عثمان آباد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

مزید خبریں