نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب بٹ نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری سطح پر روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت پر …
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب بٹ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب بٹ نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری سطح پر روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔








