پنجاب بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1305ٹریفک حادثات ، 16افراد جاں بحق اور1514زخمی

پنجاب بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1305ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق1514زخمی ہوئے ، ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے1305ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 690افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

لاہور۔21اگست (اے پی پی):پنجاب بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1305ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق1514زخمی ہوئے ، ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے1305ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 690افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔اعدادو شمار کیمطابق231ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی درالحکومت282متاثرین کے ساتھ پہلے ملتان83حادثات میں 89متاثرین کے ساتھ دوسر ے فیصل آباد74حادثات میں 84متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔

 

مزید خبریں