امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد کم ہوکر 1274.16 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 4.60 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1277.70 ڈالر فی اونس طے پائے

Leave a Reply