ٹوکیو ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی قیمت میں اضافہ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 5.8 ین ( 2.9 فیصد) بڑھ کر 209.3 ین (1.85 ڈالر) فی کلو گرام طے پائے۔
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں