امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی اور گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے جنوری کے لیے سودے 3 سینٹ (0.3 فیصد) بڑھ کر 9.97 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3.75 سینٹ کمی کے ساتھ 3.55 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مارچ کے لیے سودے 0.25 سینٹ کم …

نیویارک ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی اور گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے جنوری کے لیے سودے 3 سینٹ (0.3 فیصد) بڑھ کر 9.97 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3.75 سینٹ کمی کے ساتھ 3.55 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مارچ کے لیے سودے 0.25 سینٹ کم ہوکر 4.38 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

Leave a Reply