بی پی ایل میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکا ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) بدھ کو پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامیٹس اور رانگپور رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ …

ڈھاکا ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) بدھ کو پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامیٹس اور رانگپور رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور سلہٹ سکسرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply