قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات شروع ہونے پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کچھ دیر کے لئے سپیکر نے ملتوی کر دیا۔بعدازاں اجلاس دوبارہ شروع ہوا اور گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس منگل کی صبح11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔








