فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث27اگست کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ،پی جی ایس ایچ ایف،زم زم،ستارہ گولڈ

فیصل آباد۔ 25 اگست (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث27اگست کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ،پی جی ایس ایچ ایف،زم زم،ستارہ گولڈ،ماڈل سٹی،مکہ سٹی فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ، عبداللہ فائبر، طیب ٹیکسٹائل ملز، الرحمان، سرفراز ٹیکسٹائل،

آریان ٹیکسٹائل، کشمیر روڈ، احمدا نٹرپرائزز، المرتضیٰ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی، ایس ٹو فیڈر 28اگست کوسہ پہر تین بجے سے شام سات بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فردوس، حسن سپننگ ون، لاہور روڈ، رفیق سپننگ، نمرا، یو ای ٹی، کمال ملز، ظفر فیبرکس، کھڑریانوالہ سٹی، زیڈ اے کارپوریشن فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر 29اگست کو صبح پانچ سے رات گیارہ بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فارسٹ پارک، سبوآنہ،

فاروق سپننگ، نیاگرا، انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، فخر آباد،صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا، چوہدری والا، واپڈا سٹی، جڑانوالہ روڈ، آرزو، حسن سپننگ ٹو، ایم کے سنز، چاولہ، وادی ستارہ، بسم اللہ میگنا، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹاؤن ون، چک نمبر 204فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ،

چاولہ، حسن سپننگ ون، انٹرلوپ، چوہدری والا، حسن سپننگ ٹو، بسم اللہ میگنا فیڈر 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل، فائیو سٹارفیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، نیا موآنہ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن سدھار، جناح، اسلام پورہ، گردانہ، سول ایوی ایشن، پی اے ایف، ائیر ایونیو، داتا، سرشمیر فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

مزید خبریں