آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ، شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ، شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق بھکر، دالبندین میں درجہ حرارت 43، نور پور تھل، نوکنڈی ، خیرپور اور بہاولنگر میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں