قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد جمعہ کی صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا۔
اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا۔جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔اس سے قبل منگل کو اجلاس میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے قرارداد منظور کی گئی تھی۔جس کے بعد بدھ کو 12 ربیع الاول کی تعطیل اور جمعرات کو اجلاس نہیں رکھا گیا تھا۔اب اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے ہوگا۔








